"مہدویت"؛ ایک نجات دھندہ کا تصور پورے عالم میں پایا جاتا ہے + ویڈیو


"مہدویت"؛ ایک نجات دھندہ کا تصور پورے عالم میں پایا جاتا ہے + ویڈیو

پاکستانی ٹی وی اینکر اور دانشور کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کے ساتھ ساتھ غیر مسلموں میں بھی امام زمانہ (عجل) کا عقیدہ پایا جاتا ہے، یہ الگ بات ہے کہ ہر مکتب میں امام علیہ السلام کا نام مختلف ہے۔ ایک نجات دھندہ کا تصور پورے عالم میں پایا جاتا ہے،

ٹی وی اینکر اور دانشور اظہر علی حیدری کا تسنیم نیوز سے بات چیت کے دوران کہنا تھا کہ مسلمانوں کے ساتھ ساتھ غیر مسلموں میں بھی امام زمانہ (عجل) کا عقیدہ پایا جاتا ہے، یہ الگ بات ہے کہ ہر مکتب میں امام علیہ السلام کا نام مختلف ہے۔ ایک نجات دھندہ کا تصور پورے عالم میں پایا جاتا ہے، مسلمانوں میں امام مہدی علیہ السلام کے حوالہ سے تفرقہ نہیں پیدا کیا جا سکتا، چونکہ منجی بشریت کے غیر مسلم اور اہل کتاب بھی معتقد ہیں۔ امام مہدی (ع) کا انکار وہی کریگا جو نہیں چاہتا کہ دنیا میں امن کا بول بالا ہو اور دنیا میں خدا کا نظام قائم ہو۔

اہم ترین انٹرویو خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری