پوری دنیا میں ایرانی حکومت اور انتظامیہ کو بہترین قرار دیا جا سکتا ہے + ویڈیو


پوری دنیا میں ایرانی حکومت اور انتظامیہ کو بہترین قرار دیا جا سکتا ہے + ویڈیو

پاکستان کے معروف سماجی رہنما، گولڈ میڈلسٹ کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں ایرانی حکومت اور انتظامیہ کو بہترین قرار دیا جا سکتا ہے، خدا کا خوف رکھنے والے ہیں، وقت کی قدر کرنے والے ہیں، زندہ قوم ہیں، جہاں مختلف اقوام و ملل موجود ہیں لیکن تمام امن و آشتی کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں جبکہ پاکستان میں دہشت گردی اور افراتفری ہے جہاں گھر سے نکلنے والے کو واپس آنے کی امید نہیں ہوتی۔

معروف سماجی رہنما، گولڈ میڈلسٹ چوہدری محمد بشارت کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں ایرانی حکومت اور انتظامیہ کو بہترین قرار دیا جا سکتا ہے۔ حالیہ صدر کا طرز زندگی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے، خدا کا خوف رکھنے والے ہیں۔ وقت کی قدر کرنے والے ہیں۔ زندہ قوم ہیں۔ ایران میں مختلف اقوام و ملل موجود ہیں لیکن تمام امن و آشتی کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں۔ پاکستان میں دہشت گردی اور افراتفری ہے، گھر سے نکلنے والے کو واپس آنے کی امید نہیں ہوتی۔ بہر حال ہماری پاک فوج نے حالات کو سنبھالا دیا۔ حکمران صرف اپنے پروٹوکول کی فکر میں ہیں۔ لیکن وہ نہیں جانتے کہ قدرت ان کے ساتھ کیا کرنے والی ہے۔ بے نظیر جس کے بات کی جاگیر کے اندر صرف چھ ریلوے اسٹیشن آتے ہیں وہ بے سر و سامانی کی حالت میں دنیا سے گئیں۔ محترمہ بے نظیر بھٹو کی موت ہمارے حکمرانوں کے لئے نشان عبرت ہے کہ وہ دنیا سے کیا لیکر گئیں۔

اہم ترین انٹرویو خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری