محرم کی آمد پر پاکستان کے علماء و ذاکرین پر پابندیوں کا سلسلہ شروع


محرم کی آمد پر پاکستان کے علماء و ذاکرین پر پابندیوں کا سلسلہ شروع

ڈپٹی کمشنر اٹک رانا اکبر حیات نے پنجاب مینٹیننس آف پبلک آرڈر یننس 1960 کے تحت 90 دن کےلئے ضلع اٹک کی حدود میں 90 علماء اور شعیہ ذاکرین کے داخلہ پر پابندی عائد کر دی.

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ڈپٹی کمشنر اٹک رانا اکبر حیات نے پنجاب مینٹیننس آف پبلک آرڈر یننس 1960 کے تحت 90 دن کےلئے ضلع اٹک کی حدود میں 90 علماء کرام اور شعیہ ذاکرین کے داخلہ پر پابندی عائد کر دی۔

ان میں مولانا عبدالعزیز، مفتی سید احمد عثمانی، سید ناصر عباس، مولانا محمد صدیق، شبیر احمد عثمانی، مولانا قاری نوید مسعود ہاشمی، مولانا مسعود الرحمان، مولانا عبدالمجید ندیم، مولانا عبد القدیر، مولانا محمد اسحاق، مولانا محمدطیب، مولانا ساجد الرحمان، مولانا عبد الشکور، مولانا سید چراغ الدین، مولانا ابوبکر چشتی، مولانا محمد حنیف قریشی، علامہ عزیز الدین کوکب، مولانا محمد حنیف چشتی، مولانا بازخان، مولوی حبیب بخش، مولوی محی الدین، محمد فیاض، قاری اسد عرفان، ذاکر غلام قمر، ذاکر ساجد حسین ساجد، ذاکر چن ساجد، مولانا عبدالغفور جهنگوی، مولانا منصور احمد جهنگوی مولانا شہادت علی طاہر، مولانا فیض بخش، مولانا معاویہ اعظم طارق، مولانا عالم طارق، مولانا بشارت علی طاہر، مولانا قاری فیاض جهنگوی، ذاکر سید زرغام عباس، مولانا اسحاق ترابی، مولانا عطاء اللہ بندیالوی، مولانا محمد الیاس گهمن، مولانا ضیاءالحق، مولانا محمد طیب، صاحبزادہ سید عرفان شاہ مشہدی، ڈاکٹر سید عابد حسین شاہ، مولانا منظور حسین نقوی، ذاکر نذیر حسین، محمد حسین ڈهکو، ضیغم عباس، ذاکر اختر عباس مولانا اسلام الدین عثمانی، ریاض حسین، سید سجاد حسین شاہ، مولانا مفتی عمر حیدری، ذاکر محمد نواز، مولانا محمد رفیق، مولانا محمد صدیق، مولانا عبدالغفور حقانی، مولانا سلطان محمود ضیاء، عصمت اللہ خان، شوکت رضا شوکت، مولانا سید تقی تقی، ڈاکٹر ناصر عباس، مولانا اورنگزیب فاروقی، سید عقیل اظہر زیدی، مولانا زوالفقار حیدر نقوی، جمیل حسین جعفری، مولانا حضرحیات، مولانا ضمیر حسین، مولانا حیدر خان، مولانا عطا حسین رانگهڑ، علی حسین قمی، مولانا عبد الحی عابد، مولانا محمد یوسف رضوی، مولانا غلام رضا جهنڈوی سید عباس نقوی، مولانا جعفر جتوئی، ذاکر غلام اصفر، مولانا عبدالمتین خان، مولانا عابد رضا، ذاکر مرید حسین، ملک اعجاز حسین، ذاکر الیاس رضا نجفی، مولانا یعقوب علوی، نذیر حسین سولنگی، غضنفر عباس تونسوی، وسیم عباس، مولانا احمد لدھیانوی، مولانا مجیب الرحمٰن لدھیانوی، مولانا عبدالستار تونسوی، اور ذاکر علی عباس علوی شامل ہیں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری