ایران نے جدیدترین اینیمیٹڈ فلم "فیلشاہ" تیار کرلی + ٹیزر و پوسٹر


ایران نے جدیدترین اینیمیٹڈ فلم "فیلشاہ" تیار کرلی + ٹیزر و پوسٹر

ایرانی ڈائریکٹر ہادی محمدیان نے ''فیلشاہ'' نامی جدید ترین اینیمیٹڈ فلم تیار کرلی ہے۔

تسنیم خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی ڈائریکٹر ہادی محمدیان نے ''فیلشاہ'' نامی جدید ترین اینیمیٹڈ فلم تیار کرلیا ہے جس کی یوکراین میں نمائش کا امکان ہے۔

ہادی محمدیان کا کہنا ہے کہ اس فلم میں 150 افراد نے کام کیا ہے اور 50 سے زائد اینیمشن کے ماہرین نے خدمات انجام دئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس فلم میں کم از کم 20 سافٹ ویئر کا استعمال کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس اینیمیشن میں ایک ہاتھی کا قصہ بیان کیا جاتاہے۔

اہم ترین ایران خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری