حکومت دھرنا ختم کروانے میں ناکام، موبائل اور میٹرو سروس بند، عوامی مشکلات میں اضافہ

وفاقی حکومت اور اسلام آباد انتظامیہ فیض آ باد انٹرچینج پر گزشتہ بارہ روز سے جاری تحریک لبیک پاکستان کا دھرنا ختم کروانے میں ناکام/ دھرنا ختم کرنے کے عدالتی حکم اور مذاکرات کے چار ادوار ہونے کے باجود عوام تاحال شدید مشکلات کا شکار۔

حکومت دھرنا ختم کروانے میں ناکام، موبائل اور میٹرو سروس بند، عوامی مشکلات میں اضافہ/ وڈیو رپورٹ