امریکہ کا شمالی کوریا سے مذاکرات سے قبل ہتھیاروں کے تجربات بند کرنے کا مطالبہ


امریکہ کا شمالی کوریا سے مذاکرات سے قبل ہتھیاروں کے تجربات بند کرنے کا مطالبہ

امریکہ نے چند روز قبل شمالی کوریا کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے مذاکرات کیلئے آمادگی کا اظہار کیا تھا جبکہ اب مطالبہ کیا ہے کہ پیانگ یانگ کو مذاکرات سے قبل ہتھیاروں کے تجربات کو روکنا ہوگا۔

خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق امریکہ کے وزیر خارجہ ریکس ٹیلر سن نے شمالی کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ کسی بھی طرح کے مذاکرات سے قبل ہتھیاروں کے تجربات بند کردے۔ 

واضح رہے کہ اس سے قبل ریکس ٹیلرسن نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے کہا تھا کہ امریکہ شمالی کوریا کے ساتھ براہ راست اور غیرمشروط مذاکرات کیلئے تیار ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری