بچوں کو مارنے والی سعودی رژیم کا سیاہ کارنامہ!

یمن میں آل سعود کا سیاہ کارنامہ/ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی بربریت سے یمن کے 5 ہزار بچے شہید جبکہ لاکھوں شدید غذائی قلت کا شکار ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آل سعود نے بچوں کو مارنے کا اسرائیلی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

بچوں کو مارنے والی سعودی رژیم کا سیاہ کارنامہ!