آج خواتین کاعالمی دن منایاجارہاہے


آج خواتین کاعالمی دن منایاجارہاہے

اس دن کو منانے کا مقصد خواتین کو بااختیار بنانے اور صنفی مساوات کے بارے میں آگاہی پیدا کرناہے۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق آج خواتین کاعالمی دن منایاجارہا ہے جس کامقصد خواتین کوبا اختیار بنانے اور صنفی مساوات کے بارے میں آگاہی پیدا کرناہے۔

اس سال اس دن کاموضوع ہے "دیہی اور شہری سماجی کارکنوں کیلئے خواتین کی زندگیاں تبدیل کرنے کاوقت آگیا۔"

اس سال خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے حقوق، مساوات اور انصاف کیلئے عالمی تحریک چلائی جارہی ہے۔

اس دن کے حوالے سے آج جمعرات کے روز سیمینارز، کانفرنسیں، نمائشیں اور تقاریب منعقد کی جائیں گی۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری