جب پاکستانی شہری اپنے وزیر خارجہ پر سیاہی پھینکتا ہے!!!

واضح رہے کہ حکمران جماعت مسلم لیگ کے رہنماوں کیساتھ یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ اس قبل وزیر داخلہ احسن اقبال کی جانب ایک شخص نے جوتا اچھال دیا تھا جبکہ گزشتہ روز پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف کی تصاویر سے بھرے پینافلیکس کیساتھ بھی یہی رویہ اختیار کیا گیا۔

خواجہ آصف