حماس اور ایران کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں

حماس اور ایران کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما نے اس تنظیم اور ایران کے باہمی تعلقات کو مضبوط اور مستحکم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور حماس کے تعلقات شام بحران سے پہلے والی حالت میں لوٹ آئے ہیں۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے رکن خلیل الحیۃ نے ایران اور حماس کے باہمی تعلقات کو مضبوط اور مستحکم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور حماس کے تعلقات شام کے بحران سے پہلے والی حالت میں لوٹ آئے ہیں۔

خلیل الحیۃ کا کہنا ہے یہ فلسطینی وزیر اعظم پر بم سے حملہ کا اسرائیل کو بہت بڑآ فائدہ پہنچا ہے جبکہ فلسطینی عوام اور فلسطینی قیادت کو اس سے بہت بڑا نقصان پہنچا ہے۔

اہم ترین اسلامی بیداری خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری