پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن؛ 11 ایرانیوں کو بچانے کی ویڈیو

کشتی ڈوبنے کی اطلاع ملنے پر پاک بحریہ نے فوراً ریسکیو آپریشن کا آغازکیا، ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہنے والے ریسکیو آپریشن کے دوران کشتی کے عملے کو ریسکیوکرکے پاکستان نیوی ایئربیس کراچی پہنچایا گیا۔

پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن؛ 11 ایرانیوں کو بچانے کی ویڈیو