گیس کی قلت:ایل این جی لیے دو بحری جہاز پورٹ قاسم پر لنگز انداز


گیس کی قلت:ایل این جی لیے دو بحری جہاز پورٹ قاسم پر لنگز انداز

ملک میں گیس کی قلت سے نمٹنے کے لیے ایل این جی لیے دو بحری جہاز پورٹ قاسم پر لنگز انداز ہوگئے۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایل این جی کے دو جہاز بیک وقت لنگر انداز ہوئے ہیں، پورٹ قاسم اتھارٹی پہلی بار رات کو بھی نیویگیشن کا آغاز کرنے جارہی ہے، رات کو نیویگیشن کا عمل دو ہفتوں میں شروع کردیا جائے گا۔

وفاقی وزیر نے پورٹ قاسم اتھارٹی کی ٹیم کی بھی تعریف کی اور کہا کہ پورٹ قاسم پر تاریخ رقم ہوئی ہے۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری