وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی سینٹر کی ملاقات


وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی سینٹر کی ملاقات

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی سینٹر لنڈسے گراہم نے وزارت خارجہ میں ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، افغانستان کی صورتحال سمیت علاقائی و عالمی امور پر گفتگوکی گئی ۔

تسنیم خبررساں ادارے کےمطابق, وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی سینٹر لنڈسے گراہم نے ملاقات کی ، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ،افغانستان کی صورتحال سمیت علاقائی و عالمی امور پر گفتگوکی گئی ۔

ملاقات میں اقتصادی و تجارتی شعبوں میں تعاون بڑھانے سے متعلق مختلف پہلوﺅں کا جائزہ لیا گیا ۔

امریکی سینٹر لنڈسے گراہم کی وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات متوقع ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری