نوازشریف کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے،مریم نواز


نوازشریف کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے،مریم نواز

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے،ابھی ہمیں میڈیکل رپورٹس نہیں ملیں ،ڈاکٹرز جو فیصلہ کریں گے اس کے آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، مریم نوازنے اپنے والد نوازشریف کی عیادت کے بعد ہسپتال سے روانگی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے،ابھی ہمیں میڈیکل رپورٹس نہیں ملیں ،ڈاکٹرز جو فیصلہ کریں گے اس کے آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری