ایرانی حکام نے نوروز کے موقع پر زیروپوائنٹ بند کردیا


ایرانی حکام نے نوروز کے موقع پر زیروپوائنٹ بند کردیا

اسلامی جمہوریہ ایران میں سرحدی حکام کا کہنا ہے کہ پاک ایران زیرو پوائنٹ کو10دن کیلئے بند کر دیا ہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،  ایرانی حکام نے نوروز کے موقع پر زیرو پوائنٹ کو10دن کیلئے بند کر دیا ہے تاہم ٹرانزٹ اور پاسپورٹ گیٹ پر آمد رفت جاری ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری