سندھ: خیرپور میں لاہور سے کراچی جانے والی مال گاڑی پٹری سے اترگئی


سندھ: خیرپور میں لاہور سے کراچی جانے والی مال گاڑی پٹری سے اترگئی

ضلع خیرپور کے شہر گمبٹ ریلوے اسٹیشن پرمال گاڑی کی 3 بوگیاں پٹری سے اترگئیں جس کے باعث ڈاؤن ٹریک بلاک کردیا گیا۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، ٹریک بند ہونے سے سکھرجانے والی سکھرایکسپریس کوروک لیا گیا، رانی پور ریلوے اسٹیشن پر سکھرایکسپریس کے مسافر شدید مشکلات سے دوچار ہوگئے ہیں۔

ڈی ایس ریلوے سکھر کے مطابق بحالی ٹرین روہڑی سے روانہ کی گئی ہے۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری