علامہ¬عباس کمیلی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، شیعہ ڈیموکریٹک الائنس


علامہ¬عباس کمیلی کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا، شیعہ ڈیموکریٹک الائنس

پاکستان شیعہ ڈیموکریٹک الائنس کے زیراہتمام علامہ عباس کمیلی کے ایصال ثواب کے لئے مجلس ترحیم کا انعقاد

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان شیعہ ڈیموکریٹک الائنس کی جانب سے فیڈر بی ایریا میں مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا جس میں علامہ عباس کمیلی کے انتقال پر تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے الائنس کے سربراہ اقبال حیدر عمو نے کہا کہ مرحوم کی قومی و ملی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔
انہوں نے کہا کہ مرحوم نے پوری زندگی اتحاد و امت، ملکی سلامتی و استحکام کے لئے کام کیا جبکہ اتحاد بین المسلمین کے لئے مرحوم کی کاوشیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری