چین میں درجنوں پاکستانی تاجر پھنس گئے، سرحد 2 دن کیلئے کھولنے کافیصلہ


چین میں درجنوں پاکستانی تاجر پھنس گئے، سرحد 2 دن کیلئے کھولنے کافیصلہ

پاکستانی تاجروں کی وطن واپسی کیلئے پاک چین سرحد 2 دنوں کیلئے کھولنے کافیصلہ کیاگیاہے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، چین میں پھنسے پاکستانی تاجروں کی وطن واپسی کیلئے پاک چین سرحد 2 دنوں کیلئے کھولنے کافیصلہ کیاگیاہے

 واضح رہے کہ سرحد اتواراورپیر کو کھولی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحد چین میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس بھیجنے کیلئے کھولی جا رہی ہے۔

 پاک چائنہ بارڈربند ہونے سے 70 سے زائد پاکستانی تاجراور 26 کنٹینر پھنسے تھے۔

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری