آرمی چیف کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس


آرمی چیف کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثے پر اظہا ر افسوس کرتے ہوئے پاک فوج کے جوانوں کو انتظامیہ کے ساتھ بھرپور معاونت کی ہدایت کر دی۔

 تسنیم نیوزکے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں ائیرپورٹ کے قریب پی آئی اے کے طیارہ حادثے پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے جوانوں کو سول انتظامیہ کے ساتھ بھرپور معاونت کی ہدایت بھی کر دی

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری