ٹورنٹو، کینیڈا میں عاشورہ/ تصویری رپورٹ


ٹورنٹو، کینیڈا میں عاشورہ/ تصویری رپورٹ

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مقیم مسلمان، عاشورہ کے جلوس میں نہایت گرمجوشی کے ساتھ شریک ہوئے۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق،  ٹورنٹو میں مقیم دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں نے میلیکن پارک میں عاشورہ کے دن کو نہایت عقیدت و احترام سے منایا ہے۔

واضح رہے ٹورنٹو میں پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد آبادہے جو عزاداری امام حسین علیہ السلام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہے۔
تصویری جھلکیاں ملاحظہ کیجئے

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری