پی ایس ایل کا فائنل 2 گھنٹے کی دوری پر / سیکورٹی انتظامات اپنے عروج پر


پی ایس ایل کا فائنل 2 گھنٹے کی دوری پر / سیکورٹی انتظامات اپنے عروج پر

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں 2 گھنٹے بعد پی ایس ایل 2 کا فائنل شروع ہونے والا ہے۔

خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق، سرفراز احمد کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ڈیرن سیمی کی پشاور زلمی کا ٹاکرا کچھ ہی دیر میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوا چاہتا ہے۔

اس ضمن میں قذافی اسٹیڈیم ہی نہیں، پورے لاہور کی سیکورٹی ہائی الرٹ ہے۔

قذافی اسٹیڈیم کو اس وقت ہزاروں پولیس، ایلیٹ اور فوجی اہلکاروں نے اپنے مضبوط حفاظتی حصار میں لئے ہوئے ہیں۔

جس کی چند تصاویری جھلکیاں اپنے قارئین کی دلچسپی کے لئے پیش خدمت ہیں۔

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری