اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے 2محافظ گرفتار کر لیے


اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے 2محافظ گرفتار کر لیے

مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے دو محافظوں کو گرفتار کر لیاگیا

تسنیم خبررساں ادارے کے مطابق، مقبوضہ فلسطین میں غاصب اسرائیلی سیکیورٹی اہلکاروں نے مسجد اقصیٰ  کے 2محافظ گرفتار کر لیے ہیں۔

قابض اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد دو محافظوں کو گرفتار کر لیا ،گرفتارہونیوالوں کی شناخت محمد شلالدی اور احمد الدلال کے نام سے ہوئی ہے۔

 

 

 

سب سے زیادہ دیکھی گئی دنیا خبریں
اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری