نجف آباد کی سڑکیں شہید محسن حججی کی سوگ میں 14 اگست 2017 - 17:49 شامی سفیر کے مطابق داعش کے درندہ صفت دہشتگردوں کی جانب سے شام، عراق سرحد پر ایرانی مجاہد شہید محسن حججی کو سفاکانہ طور پر ذبح کرنا خطے میں بالخصوص عراق اور شام میں ناپاک دہشتگردوں کی بربریت اور ان کے شیطانی مظالم کا حصہ ہے۔