آبنائے ہرمز کے بند ہونے سے دنیا کو خوف

امریکیوں کا دعویٰ ہے کہ ایران کے تیل کی برآمدات کو مکمل طور پر روک لے گا، ان کو اس بات کی سمجھ نہیں آرہی، کیونکہ اس بات کے کوئی معنیہی نہیں کہ ایران کی برآمدات نہ ہو اور ایسی حالت میں خطے کے دیگر ممالک تیل برآمد کریں، اگر آپ یہ کام کرسکتے ہیں تو کرلیں اور اس کا نتیجہ بھی اخذ کریں گے۔

آبنائے ہرمز کے بند ہونے سے دنیا کو خوف