ویڈیو رپورٹ | پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سجا لاہور قلندر کا ٹیلنٹ ہنٹ میلہ


ویڈیو رپورٹ | پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سجا لاہور قلندر کا ٹیلنٹ ہنٹ میلہ

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سجا لاہور قلندر کا ٹیلنٹ ہنٹ میلہ، جاری ٹرائلز میں سینکڑوں کھلاڑیوں نے آزمائی اپنی قسمت

خبررسا ں ادارے تسنیم کے مطابق پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سجا لاہور قلندر کا ٹیلنٹ ہنٹ میلہ، جاری ٹرائلز میں سینکڑوں کھلاڑیوں نے آزمائی اپنی قسمت، گلگت، مظفر آباد، میر پور، ایبٹ آباد، مردان ، جمرود، میران شاہ میں پلیئر ڈویلپنمنٹ پروگرام کے تحت منعقد ہوئے، لاھور قلندر ٹرائلز قومی کھلاڑیوں نے کی اس موقع پر ٹرائلز میں شرکت۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ ٹرائلز میں کامیاب ہونے والے کھلاڑی پی ایس ایل میں لاھور قلندر کی کریں گے نمائندگی۔

 

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری