جمال خاشقجی کی موت کی تصدیق پریشان کن ہے، سربراہ اقوام متحدہ


جمال خاشقجی کی موت کی تصدیق پریشان کن ہے، سربراہ اقوام متحدہ

سربراہ اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے سعودی صحافی جمال خشوگی کی موت کی تصدیق کو پریشان کن قرار دیے دیا۔

تسنیم خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خشوگی کی موت کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خشوگی کی موت کی تصدیق پریشان کن ہے، جمال کی موت پر شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا کہ موت کے ذمہ داروں کے مکمل احتساب کی ضرورت ہے۔

اہم ترین دنیا خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری