اسلام آباد کی شاہراہوں پر پاک ایران دوستی کے پینافلیکس آویزاں +تصاویر+ویڈیو


اسلام آباد کی شاہراہوں پر پاک ایران دوستی کے پینافلیکس آویزاں +تصاویر+ویڈیو

پاکستانیوں نے اسلام آباد میں پینا فلیکس لگاکر امام خمینی اور انقلاب اسلامی ایران کی تصاویر کے ساتھ عشرہ فجر کا آغاز کیا۔

تسنیم خبررساں ادارے کے مقامی دفتر کے مطابق، پاکستانیوں نے اسلام آباد میں پینافلیکس لگاکر امام خمینی اور انقلاب اسلامی ایران کی تصاویر کے ساتھ عشرہ فجر کا آغاز کیا۔ 

اسلام آباد میں لوگوں نے  امام خمینی (رہ) کی تصاویر لگاکر عشری فجر انقلاب اسلامی کی مبارک دی۔

لوگوں نے پینافلیکس پر لکھا ہوا تھا ایران اور پاکستان کی 70 سالہ دوستی اور برادری قائم ہے۔

اس میں عشرہ فجر پاکستان کا ویڈیو بھی شامل ہے۔

 

 

 

اہم ترین پاکستان خبریں
اہم ترین خبریں
خبرنگار افتخاری